ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں کتے کے ساتھ کھیلتے پائے گئے
| | |

ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں کتے کے ساتھ کھیلتے پائے گئے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں کتے کے ساتھ کھیلتے پائے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی بھی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔کبھی کسی کو آٹو گراف دیتے تو کبھی کس شکل میں۔جمعہ کو کولمبو میں موسم بہتر ہونے پر وہ اپنی ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں…