عثمان خواجہ اور نیوزی لینڈ وزیر اعظم میں لڑائی،رہائش پر نئے انکشافات
| | | |

عثمان خواجہ اور نیوزی لینڈ وزیر اعظم میں لڑائی،رہائش پر نئے انکشافات

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ اور نیوزی لینڈ وزیر اعظم میں لڑائی،رہائش پر نئے انکشافات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سٹار کرکٹر عثمان خواجہ اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم میں لفظی گولہ باری۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس لکسن نے عثمان خواجہ کو جواب دیا ہے اور یہ سب ایک…