امپائر کو کچلنے ،دھمکی دینے پر انگلش کرکٹر پر 4 میچ کی پابندی
| | | | |

امپائر کو کچلنے ،دھمکی دینے پر انگلش کرکٹر پر 4 میچ کی پابندی

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ   سڈنی سکسرز کے لئے کھیلنے والےانگلش اسٹار ٹام کرن کو امپائر کو مبینہ طور پر دھمکانے کے الزام میں چار گیمز کی پابندی کا سامنا  ہے، کلب پہلے ہی اپیل کرنے کے اپنے منصوبوں کا اعلان کر چکا ہے۔ کرن پر 11 دسمبر کو ہوبارٹ ہریکینز کے خلاف تصادم…