شکیب الحسن کی آمد بھی بے فائدہ،بنگلہ دیش کو دوسری شکست
| | |

شکیب الحسن کی آمد بھی بے فائدہ،بنگلہ دیش کو دوسری شکست

  کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ   ٹرائی نیشن ٹی 20 کپ میں بنگلہ دیش کو مسلسل دوسری شکست،نیوزی لینڈ کی پہلی جیت۔مہمان ٹیم دونوں شعبوں میں ناکام ہوگئی ہے۔ کیویز نے138 رنز کے تعاقب میں جلد بازی نہ کی اور ہدف 13بالیں قبل 2 وکٹ پر پورا کردیا۔کپتان کین ولیمسن 30 اور فن ایلن…