فخرزمان کو آئوٹ کرکے ٹم سودھی بھپرگئے،غصہ کیسا اور کیوں
| | |

فخرزمان کو آئوٹ کرکے ٹم سودھی بھپرگئے،غصہ کیسا اور کیوں

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کو آئوٹ کرکے ٹم سودھی بھپرگئے،غصہ کیسا اور کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مسلسل تیسرے سال اوپننگ جوڑی کرنے والے بابر اعظم طویل عرصہ بعد ٹی ٹوئنٹی میں ون ڈائون پوزیشن پر کھیلنے آئے ۔نیوزی لینڈ کے خلاف صائم ایوب اور محمد رضوان نے اوپننگ کی ہے۔33…