پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 ریکارڈز،پہلی باہمی سیریز،بابر اعظم کیلئے ایک بڑا چانس
| | | | | |

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 ریکارڈز،پہلی باہمی سیریز،بابر اعظم کیلئے ایک بڑا چانس

عمران عثمانی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 ریکارڈز،پہلی باہمی سیریز،بابر اعظم کیلئے ایک بڑا چانس۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تاریخ کی پہلی ٹی 20 سیریز پاکستان میں ہونے جارہی ہے۔14 اپریل سے پاکستانی سرزمین پر یہ دونوں ٹیمیں پہلی بار آمنے سامنے ہونگی۔کیویز چند ماہ قبل پاکستان میں ٹیسٹ اور محدود اوورز سیریز…