آسٹریلیا بھارت اور انگلینڈ پاکستان کے لئے پرواز پکڑچکا
| | | | | | |

آسٹریلیا بھارت اور انگلینڈ پاکستان کے لئے پرواز پکڑچکا

میلبورن،لندن،ممبئی،کراچی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا بھارت اور انگلینڈ پاکستان کے لئے پرواز پکڑچکا۔دنیائے کرکٹ کی 2 بڑی ٹیموں کی ایک ہی روز ایشیا کی جانب پرواز۔ایک ٹیم کا 17 سال بعد پاکستان کا تاریخی دورہ شروع۔دوسری ٹیم تئیزرفتار دورے پر ہمسایہ ملک آرہی ہے۔ آسٹریلیا نے بھارت کے لئے اڑان بھرلی،اپنے ملک میں صرف ایک ماہ…