میکسویل ٹیسٹ کے حقدار نہیں،پونٹنگ،سابق کپتان کے حوالہ سے چینل مصیبت میں
| | |

میکسویل ٹیسٹ کے حقدار نہیں،پونٹنگ،سابق کپتان کے حوالہ سے چینل مصیبت میں

پرتھ،کرک اگین رپورٹ میکسویل ٹیسٹ کے حقدار نہیں،پونٹنگ،سابق کپتان کے حوالہ سے چینل مصیبت میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سابق کامیاب ترین کپتان رکی پونٹنگ نے گلین میکسویل کی خواہش پر چھری چلادی تو دوسری جانب نشریاتی ادارے نے پونٹنگ کو یک عام سا کرکٹر بناکر ان کو مقام سےنیچے…