پاکستان انڈر19 ٹیم کی ٹریننگ،میچ  کب ہوگا
| | |

پاکستان انڈر19 ٹیم کی ٹریننگ،میچ کب ہوگا

      پاکستان انڈر19 ٹیم کی ٹریننگ،میچ کب ہوگا۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرے روز بھی ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا…