پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے میچ ہارگئی
| | | | |

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے میچ ہارگئی

    کراچی 8 ستمبر، 2023،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص بات میریزین کپ اور سونے لیز کی سنچریاں تھیں۔ یاد رہے کہ یہ سیریز آئی سی…

ام ہانی پاکستان کی نئی ٹی 20 ڈیبیو پلیئر
| | |

ام ہانی پاکستان کی نئی ٹی 20 ڈیبیو پلیئر

  کراچی ،پی سی بی میڈیا ریلیز ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ ام ہانی  پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی اف…

پہلی بار،جنوبی افریقا ویمنز ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی
| | | | |

پہلی بار،جنوبی افریقا ویمنز ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز پہلی بار،جنوبی افریقا ویمنز ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئی ہے۔کپتان لورا وولوارڈٹ، ماریزان کیپ اور نادین ڈی کلرک 29 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔ٹیم فزیو تھراپسٹ مولبتسی…