| | | | |

پہلی بار،جنوبی افریقا ویمنز ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز

پہلی بار،جنوبی افریقا ویمنز ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئی ہے۔کپتان لورا وولوارڈٹ، ماریزان کیپ اور نادین ڈی کلرک 29 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔ٹیم فزیو تھراپسٹ مولبتسی فیلانے بھی 29 اگست کو پہنچیں گے۔جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک اور جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے جائے گی۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8، 11، اور 14 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

پاک افغان پلیئرزکی صلح کی ایکٹنگ پکڑی گئی،بابر کی صفات دنیا میں کسی اور کے پاس نہیں،رضوان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *