کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ بھارت،احمد آباد میں ٹاس،ٹیموں کی تفصیلات
| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ بھارت،احمد آباد میں ٹاس،ٹیموں کی تفصیلات

احمدآباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ بھارت،احمد آباد میں ٹاس،ٹیموں کی تفصیلات۔آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ،سب سے بڑا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت۔احمدآباد کرکٹ اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرا ہے۔روہت شرما اور بابر اعظم الیونز صف بندی کرچکے ہیں۔ چہرے دیکھیں،پاکستان کھلاڑی مسکراتے،بھارتی پلیئرز سنجیدہ،نتیجہ کیا آنے والا نریندرا مودی  کرکٹ…