| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ بھارت،احمد آباد میں ٹاس،ٹیموں کی تفصیلات

احمدآباد،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ بھارت،احمد آباد میں ٹاس،ٹیموں کی تفصیلات۔آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ،سب سے بڑا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت۔احمدآباد کرکٹ اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرا ہے۔روہت شرما اور بابر اعظم الیونز صف بندی کرچکے ہیں۔

چہرے دیکھیں،پاکستان کھلاڑی مسکراتے،بھارتی پلیئرز سنجیدہ،نتیجہ کیا آنے والا

نریندرا مودی  کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں کپتان بابر اعظم اور روہت شرما کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔بھارت پہلے بال کرے گا۔

گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔سری لنکا کے خلاف ریکارڈ میچ جیتنے والی قومی ٹیم برقرار ہے۔

بھارت نے ایشان کشن کی جگہ شبمان گل کو کھلادیا ہے۔کلدیپ یادیو آگئے،شردول ٹھاکر ڈراپ ہیں۔

پچ کے حوالہ سے وقار یونس اور سنجے منجریکر نے کلیئر کیا ہے کہ یہ مکمل طور پر بیٹنگ پچ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *