| | | | | |

چہرے دیکھیں،پاکستان کھلاڑی مسکراتے،بھارتی پلیئرز سنجیدہ،نتیجہ کیا آنے والا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

چہرے دیکھیں،پاکستان کھلاڑی مسکراتے،بھارتی پلیئرز سنجیدہ،نتیجہ کیا آنے والاکرکٹ کی تازہ ترین بلکہ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیمیں احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں جب داخل ہوئی ہیں توپاکستانی کھلاڑیوں کے چہروں پر مسکراہٹ تھی لیکن بھارتی کھلاڑی سنجیدہ دکھائی دے رہے تھے۔صاف لگ رہا تھا کہ باڈی لینگویج میں بھارتی کھلاڑی دبائو میں ہیں۔

اسٹیڈیم میں فینز کی آمد تیز ہوچکی تھی۔ارد گرد میلے کا سماں تھا۔قومی کھلاڑی مسکراتے چہروں کے ساتھ گرائونڈ میں گئے اور پریکٹس شروع کردی ہے۔

گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت اب تک تمام 7 میچز جیتا ہے۔پاکستان کبھی بھی بھارت کو ہرانہیں سکا ہے،اس لئے سارا دبائو بھارت پر آیا ہے۔

ورلڈکپ اب شروع،پاک بھارت میچ کیلئے احمدآبادمیں سر ہی سر،کس کی ابھی آمدہوئی

احمد آباد سے موصول اطلاعات کے مطابق مموسم صاف ہے اور میچ کیلئے پوری تیاریاں ہیں۔

کون جیتے گا،کھلاڑیوں کا اعتماد یہ بتارہا ہے کہ آج پاکستان ٹیم جیتنے کیلئے پوری طرح پراعتماد ہے۔

رمیز راجہ اور شعیب اخترنے پاک،بھارت میچ کا نتیجہ بتادیا،کسے 14 تاریخ گزرنے کی جلدی

نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر شیئر کیا ہے۔صارفین نے پسند کیا،انہیں مس یو کہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *