پاکستان ویمنز کرکٹ،20 خواتین کو 23 ماہ کا سنٹرل کنٹریکٹ مل گیا،4 نئی شامل
| | |

پاکستان ویمنز کرکٹ،20 خواتین کو 23 ماہ کا سنٹرل کنٹریکٹ مل گیا،4 نئی شامل

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ویمنز کرکٹ،20 خواتین کو 23 ماہ کا سنٹرل کنٹریکٹ مل گیا،4 نئی شامل۔کرکٹ کی  تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چار خواتین کرکٹرز انوشے ناصر۔ ایمان فاطمہ ۔شوال ذوالفقار اور ام ہانی پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے…