پاکستان سپر لیگ 9 کا فائنل کل،اسلام آباد فائنل کبھی نہیں ہارا،ملتان کیلئے چیلنج
| | | | | | | |

پاکستان سپر لیگ 9 کا فائنل کل،اسلام آباد فائنل کبھی نہیں ہارا،ملتان کیلئے چیلنج

کراچی17 مارچ 2024 ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان سپر لیگ 9 کا فائنل کل،اسلام آباد فائنل کبھی نہیں ہارا،ملتان کیلئے چیلنج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ 9 کا فائنل کل اسلام آباد یونائٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز نے…