پی ایس ایل 9 کا جزوی ڈرافٹ،تاریخ آگئی
| | | |

پی ایس ایل 9 کا جزوی ڈرافٹ،تاریخ آگئی

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کا جزوی ڈرافٹ،تاریخ آگئی پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز سپلیمنٹری اور متبادل ڈرافٹ میں حصہ لیں گی، جو پیر 29 جنوری کو منعقد ہونے والے ہیں۔متبادل ڈرافٹ، جو کہ ایک آن لائن ایونٹ ہو گا، فرنچائزز کے ناموں کو ان کھلاڑیوں کے لیے تبدیل…