ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ کا فیصلہ جاری،گرین کیپس سپر 4 میں داخل
| | | |

ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ کا فیصلہ جاری،گرین کیپس سپر 4 میں داخل

کینڈی،کرک اگین رپورٹ Twiiter image ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ کا فیصلہ جاری،گرین کیپس سپر 4 میں داخل۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا فیصلہ ہوگیا۔تیزبارش کے سببب بیس اوورز کا کھیل بھی ممکن نہ رہا۔امپائرز نے مقررہ وت سے 25 منٹ قبل میچ ختم کردیا۔یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا ہے۔ پاکستان ایک جیت…