| | | |

ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ کا فیصلہ جاری،گرین کیپس سپر 4 میں داخل

کینڈی،کرک اگین رپورٹ

Twiiter image

ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ کا فیصلہ جاری،گرین کیپس سپر 4 میں داخل۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا فیصلہ ہوگیا۔تیزبارش کے سببب بیس اوورز کا کھیل بھی ممکن نہ رہا۔امپائرز نے مقررہ وت سے 25 منٹ قبل میچ ختم کردیا۔یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا ہے۔

پاکستان ایک جیت اور ایک پوائنٹ کے ساتھ 3 مجموعی پوائنٹس  لے کر ایشیا کپ کے سپر 4 میں پہنچ گیا ہے۔

ٹیم کل دوپہر لاہور پہنچے گی،پاکستان کا اگلا میچ سپر 4 میں 6 ستمبر کو ہوگا۔

پالی کیلے میں بارش کے سبب بھارت کے 266 پر ڈھیر ہونے کے بعد پاکستان کو موقع نہ ملا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *