پاکستان کے کوچز فائنل،نام کون سے،پہلے شین واٹسن ڈر کر بھاگا
| | | |

پاکستان کے کوچز فائنل،نام کون سے،پہلے شین واٹسن ڈر کر بھاگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے کوچز فائنل،نام کون سے،پہلے شین واٹسن ڈر کر بھاگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے کوچز فائنل کرلئے ہیں۔اس میں ملکی و غیر ملکی شامل ہونگے۔اب ہر بار راز میں ہے،میڈیا سے چھپاکر کی جارہی ہے۔مالی معاملات بھی…