| | | |

پاکستان کے کوچز فائنل،نام کون سے،پہلے شین واٹسن ڈر کر بھاگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے کوچز فائنل،نام کون سے،پہلے شین واٹسن ڈر کر بھاگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے کوچز فائنل کرلئے ہیں۔اس میں ملکی و غیر ملکی شامل ہونگے۔اب ہر بار راز میں ہے،میڈیا سے چھپاکر کی جارہی ہے۔مالی معاملات بھی خفیہ ہیں۔پہلے ہی آسٹریلیا کے شین واٹسن اگلے روز کے اخبارات میں فنڈز تفصیلات پڑھ کر ڈرکربھاگا تھا۔

پاکستان کے دونوں کپتان فارغ،نئے قائد طے

ان خیالات کا اظہار چیئرمیین پی سی بی محسن نقوی نے  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ہے اور کہا ہے کہ ورکنگ جاری ہے اور مکمل ہے،4 سے 5 روز میں اعلانات ہوجائیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *