نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور سرفراز احمد میں تصادم،ریڈ کارڈ ایشو
| | |

نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور سرفراز احمد میں تصادم،ریڈ کارڈ ایشو

کرک اگین رپورٹ نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور سرفراز احمد میں تصادم،ریڈ کارڈ ایشو۔سرفراز احمد اور شان مسعود پاکستان کپ کے سیمی فائنل کے دوران ایک بدصورت تصادم میں آمنے سامنے ہوگئے، جس کی وجہ سے  نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعودکو علاج کے لیے میدان سے باہر جانا پڑا۔پاکستان کپ کے دوسرے سیمی فائنل…