رضوان کے خلاف بڑی سازش،نائب کپتان مقرر کرکے دو بڑے مقاصد حاصل
| | | |

رضوان کے خلاف بڑی سازش،نائب کپتان مقرر کرکے دو بڑے مقاصد حاصل

کرک اگین رپورٹ رضوان کے خلاف بڑی سازش،نائب کپتان مقرر کرکے دو بڑے مقاصد حاصل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف خوفناک چال،شاہین آفریدی کانائب کپتان مقرر کرکے مستقبل کیلئے ان کو قیادت سے دور کردیا گیا ہے۔یہ سازش اس لئے بھی رچائی گئی…

پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر
| | |

پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر

لندن،کرک اگین رپورٹ File photo:AFP/Getty Images پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر،انگلینڈ کی ایک اور کائونٹی نے پاکستان کو کوچنگ سیٹ اپ سے غیر اعلانیہ جڑے سابق ہیڈ کوچ بریڈ برن کو اپنا نیا ہیڈ کوچ بنالیا ہے،یہ عجب اتفاق یے کہ مکی…

مسلسل شکستیں،پاکستان نے حل تلاش کرلیا،کرکٹ آسٹریلیا سے پی سی بی کا بڑا معاہدہ
| | |

مسلسل شکستیں،پاکستان نے حل تلاش کرلیا،کرکٹ آسٹریلیا سے پی سی بی کا بڑا معاہدہ

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ مسلسل شکستیں،پاکستان نے حل تلاش کرلیا،کرکٹ آسٹریلیا سے پی سی بی کا بڑا معاہدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اہم شراکت داری کرکٹ آسٹریلیا کو برصغیر کے مشکل حالات کے لیے مستقبل کے کرکٹرز کو بہتر طریقے سے تیار کرنے میں مدد دے سکتی…

سیدھی نیوز یہ،گلین میک گراتھ کی ذکا اشرف کو پیشکش،سڈنی سے نئے چٹکلے،ٹروٹ افغانستان کے ساتھ
| | | | |

سیدھی نیوز یہ،گلین میک گراتھ کی ذکا اشرف کو پیشکش،سڈنی سے نئے چٹکلے،ٹروٹ افغانستان کے ساتھ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سیدھی نیوز یہ،گلین میک گراتھ کی ذکا اشرف کو پیشکش،سڈنی سے نئے چٹکلے،ٹروٹ افغانستان کے ساتھ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ بھی ایک لطیفہ ہوگا کہ اگر آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر گلین میک گراتھ پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف سے کہدیں کہ آپ کی سروسز اور خدمات مثالی…

کس کے اثرات پہنچے ،پاکستان کرکٹ کی تباہی کا سال،یہ سوشل میڈیا کا دعویٰ نہیں
| | | | | |

کس کے اثرات پہنچے ،پاکستان کرکٹ کی تباہی کا سال،یہ سوشل میڈیا کا دعویٰ نہیں

    کرک اگین رپورٹ کس کے اثرات پہنچے ،پاکستان کرکٹ کی تباہی کا سال،یہ سوشل میڈیا کا دعویٰ نہیں۔ اعدادوشمار نے کلیئر کردیا۔پھر سلام ہے رمیز راجہ کے وقت تک،جو گزشتہ سال کے آخر تک موجود تھے۔تباہی اگرچہ شروع ہوچکی تھی لیکن انہوں نے اپنے کاندھوں پر روکی ہوئی تھی۔ اوپر سے نیچے کی…

ملک بھر کے 7 شہروں میں کرکٹرز کیلئے 3 ترقیاتی پروگرامز کا اعلان
| | | |

ملک بھر کے 7 شہروں میں کرکٹرز کیلئے 3 ترقیاتی پروگرامز کا اعلان

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں تین ترقیاتی پروگراموں کا اعلان کیا ہے جس میں سات شہروں میں ذیلی اکیڈمیوں کو فعال کرنا، قومی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو معیاری پیشہ ور افراد کے طور پر تیار کرنے کے لیے ان کی مالی…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی،بھارتی شرکت لازمی کرنے کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی میں بڑا معاہدہ
| | | | |

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی،بھارتی شرکت لازمی کرنے کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی میں بڑا معاہدہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی،بھارتی شرکت لازمی کرنے کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی میں بڑا معاہدہ۔پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کامیاب میزبانی،بھارتی خطرات یا سیاست سے بچائو اور اس کی پاکستان آمد لازمی کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025،بھارت نے…

احمد شہزاد پی سی بی اور فرنچائززپر برہم،پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
| | | | |

احمد شہزاد پی سی بی اور فرنچائززپر برہم،پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ احمد شہزاد پی سی بی اور فرنچائززپر برہم،پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے دلبرداشتہ احمد شہزاد نے پاکستان سپرلیگ سے ریٹارئرمنٹ کا اعلان کردیا ہے،اس کے ساتھ ہی انہوں نے پی سی بی حکام اور پی ایس ایل  کی…

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے سمیت پی سی بی کے تمام اقدامات پر نگران وزیر اعظم کی تھپکی
| | |

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے سمیت پی سی بی کے تمام اقدامات پر نگران وزیر اعظم کی تھپکی

لاہور، 11 دسمبر 2023:پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ file photo,online بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے سمیت پی سی بی کے تمام اقدامات پر نگران وزیر اعظم کی تھپکی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پیر کےروز اسلام آباد میں نگراں…

انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان کی پہلے میچ میں فتح،بھارت اور افغانستان کا میچ
| | | |

انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان کی پہلے میچ میں فتح،بھارت اور افغانستان کا میچ

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان کی پہلے میچ میں فتح،بھارت اور افغانستان کا میچ۔انڈر 19 ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیپالی ٹیم 16 بالز قبل 47.2 اوورز میں صرف152 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی،پاکستان کی جانب سے محمد ذیشان…

پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کو سنٹرل  کنٹریکٹ دے دیا
| | |

پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا

لاہور 8 دسمبر، 2023 پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں خواتین کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کی سوچ کے تحت مزید 11 خواتین کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تعداد…

حارث رئوف نے پی سی بی شوکاز نوٹس کے جواب میں کیا لکھا
| | | |

حارث رئوف نے پی سی بی شوکاز نوٹس کے جواب میں کیا لکھا

لاہور،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف نے پی سی بی شوکاز نوٹس کے جواب میں کیا لکھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں کیا چل رہا ہے،کچھ چیزیں رپورٹ ہواکرتی ہیں۔کچھ نہیں،جیسے حارث رئوف کو شوکاز نوٹس جاری ہوا تھا لیکن اس وقت سامنے نہیں آیا،اب جب کہ انہوں نے جواب جمع کروایا ہے اور یہ رپورٹ ہوگیا ہے۔…