محسن نقوی کا علی الصبح پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ
| | | | | |

محسن نقوی کا علی الصبح پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ

    راولپنڈی ،پی سی بی میڈیا ریلیز چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ۔محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو عالمی…

سرعام تذلیل،گھٹیا سلوک،حارث رئوف پی سی بی کیخلاف بالواسطہ پھٹ پڑے
| | | | | | | |

سرعام تذلیل،گھٹیا سلوک،حارث رئوف پی سی بی کیخلاف بالواسطہ پھٹ پڑے

لاہور،کرک اگین رپورٹ   سرعام تذلیل،گھٹیا سلوک،حارث رئوف پی سی بی کیخلاف بالواسطہ پھٹ پڑے۔حارث رئوف پی سی بی کے خلاف بالواسطہ پھٹ پڑے،ناقص فیصلہ سازی سے کرکٹر کے کیریئر پر برے اثرات۔لاہور قلندرز کے ذریعہ اپنے خدشات کھل کر بیان کردیئے ہیں۔غصہ بھی نکالا ہے۔ لاہور قلندرز کے مالک سمین رانا نے پی ایس…

پاکستان کرکٹ بورڈ وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی سے آزاد،براہ راست وزیر اعظم کے کنٹرول میں چلاگیا
| | |

پاکستان کرکٹ بورڈ وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی سے آزاد،براہ راست وزیر اعظم کے کنٹرول میں چلاگیا

  اسلام آباد،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی سے آزاد،براہ راست وزیر اعظم کے کنٹرول میں چلاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ اب وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی سے آزاد ہوگیا۔سیکرٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرزکے رکن نہ رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کو براہ راست وزیر اعظم آفس کے ماتحت کردیا گیا…

ورلڈکپ شکست جائزہ اجلاس ڈرامہ،حفیظ کا کردار ،مکی آرتھر کا انکشاف
| |

ورلڈکپ شکست جائزہ اجلاس ڈرامہ،حفیظ کا کردار ،مکی آرتھر کا انکشاف

  لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ شکست جائزہ اجلاس ڈرامہ تھا،حفیظ وہاں پہلے سے تھے۔ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ و ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے  کہ ورلڈ کپ شکست اور اس کے بعد کیلئے پی سی بی کا پورا جائزہ صرف ایک ڈرامہ تھا۔ میں ذکا اشرف کا کچھ زیادہ ہی احترام کرتا…

مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر
| | | |

مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر

لاہور،اسلام آباد۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو ذکا اشرف کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)منیجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن…

ذکا اشرف کی رخصتی،پاکستان کرکٹ ٹیم اور ڈائریکٹر محمد حفیظ پر کیا اثرات پڑے
| | |

ذکا اشرف کی رخصتی،پاکستان کرکٹ ٹیم اور ڈائریکٹر محمد حفیظ پر کیا اثرات پڑے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف کی رخصتی،پاکستان کرکٹ ٹیم اور ڈائریکٹر محمد حفیظ پر کیا اثرات پڑے۔ذکا اشرف کے استعفے کے بعد کی صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر اس کے خوشگوار اثرات پڑے ہیں۔سینئرز کے حوالہ سے کنفرم اطلاعات ہیں کہ انہوں نے  سکھ کا سانس لیا ہے اور جہاں تک…

ذکا اشرف کیسے اور کیوں مستعفی ہوئے ،پی سی بی اعلامیہ آگیا
| | | |

ذکا اشرف کیسے اور کیوں مستعفی ہوئے ،پی سی بی اعلامیہ آگیا

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف نے جمعہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی (MC) کے چوتھے اجلاس کی صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کی۔ کمیٹی کے دس ارکان میں سے ایک رکن خرم کریم سومرو آن لائن میٹنگ میں شامل ہوئے۔ بقیہ نو ممبران – مسٹر کلیم اللہ خان، مسٹر اشفاق…

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی
| | |

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی

لاہور،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی ہوگئے ہیں۔لاہور سے کرکٹ کی بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ذکا اشرف آج اپنی بورڈ میٹنگ اور گورنس میٹنگ شروع کرچکے تھے لیکن انہیں آئی پی سی کی جانب سے منظوری نہ…

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی
| | |

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی

لاہور 19 جنوری، 2024:ءپی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی۔شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 115…

پاکستان کے 6کرکٹرز  دھمکی دے کر لیگز کی اجازت لے گئے ،اسلام آباد سے ذکا اشرف اور حفیظ کی چھٹی کنفرم ،تاریخ بھی آگئی
| | |

پاکستان کے 6کرکٹرز دھمکی دے کر لیگز کی اجازت لے گئے ،اسلام آباد سے ذکا اشرف اور حفیظ کی چھٹی کنفرم ،تاریخ بھی آگئی

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ سنٹرل کنٹریکٹ معطلی کی دھمکی،6 کرکٹرز کو لیگز کی اجازت ،اسلام آباد سے ذکا اشرف اور حفیظ کی چھٹی کنفرم ،تاریخ بھی آگئی پاکستان کے 6 کرکٹرز کی جانب سے سنٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کی دھمکی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پینترا بدل لیا ہے اور اب ان تمام…

پاکستان میں ٹی 10کروانے کی جلدی،قومی کرکٹرزاور بورڈ میں اختلافات شدید
| | | | |

پاکستان میں ٹی 10کروانے کی جلدی،قومی کرکٹرزاور بورڈ میں اختلافات شدید

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ٹی 10کروانے کی جلدی،قومی کرکٹرزاور بورڈ میں اختلافات شدید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں 5 روزہ ٹی 10 لیگ کروانے کا منصوبہ بنارہا ہے جو اس ماہ کے آخر میں ہوسکتی ہے۔اس کے لئے انگلینڈ سے ایک کائونٹی ٹیم بھی آرہی ہے۔پاکستان کرکٹ…

پاکستان کی کرکٹ مسلسل اپنے ہی پائوں میں گولیاں ماررہی ہے،مکی آرتھر کا خوفناک انٹرویو،انکشافات
| | | |

پاکستان کی کرکٹ مسلسل اپنے ہی پائوں میں گولیاں ماررہی ہے،مکی آرتھر کا خوفناک انٹرویو،انکشافات

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی کرکٹ مسلسل اپنے ہی پائوں میں گولیاں ماررہی ہے،مکی آرتھر کا خوفناک انٹرویو،انکشافات۔کرکٹ کی مصالحہ دار،تازہ ترین اور بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان سے زبردستی نکالے جانے والے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اپنے دوسرے دور کے بعد کھڈے لائن لگائے جانے کے بعد سے پہلی بار بولے…