ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی
| | | | |

ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی

    لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کردی گئی۔ اس سلسلے میں پیر کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف…