سیاہ پٹی باندھنے پر عثمان خواجہ کیلئے پرتھ کرائوڈ نے کیا کیا،آئی سی سی پربراہ راست بڑا الزام لگادیا
| | | |

سیاہ پٹی باندھنے پر عثمان خواجہ کیلئے پرتھ کرائوڈ نے کیا کیا،آئی سی سی پربراہ راست بڑا الزام لگادیا

پرتھ،کرک اگین رپورٹ سیاہ پٹی باندھنے پر عثمان خواجہ کیلئے پرتھ کرائوڈ نے کیا کیا،آئی سی سی پربراہ راست بڑا الزام لگادیا۔پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز عثمان خواجہ نے ایک مکمل سیشن گزارا اور لنچ کے بعد 41 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور آئی سی سی کے خلاف…