ایشیا کپ 2022 سپر 4،رنگا اور پکاسا نے افغانستان کی کھچڑی بنادی
| | | |

ایشیا کپ 2022 سپر 4،رنگا اور پکاسا نے افغانستان کی کھچڑی بنادی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 سپر 4،رنگا اور پکاسا نے افغانستان کی کھچڑی بنادی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر 4 کے پہلے میچ میں افغانستان کا رعب و دبدبہ تمام،سری لنکنز نے اکھاڑ پھینکا۔گروپ سٹیج کی شکست کا بدلہ چکاکر ایشیا کپ 2022 سپر 4 کا پہلا میچ 4 وکٹ سے جیت لیا۔گرائونڈ میں ہاسا…