ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان
| | | | | |

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور، 12 فروری۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کے پہلے مرحلے میں 17 سے 27 فروری تک لاہور اور ملتان میں مجموعی طور پر 14 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ کراچی اور راولپنڈی میں 28 فروری سے…