پی ایس ایل 9 ،کمنٹری ٹیم میں بڑانام،رمیزراجہ کا بھی فیصلہ ہوگیا
| | | | |

پی ایس ایل 9 ،کمنٹری ٹیم میں بڑانام،رمیزراجہ کا بھی فیصلہ ہوگیا

      لاہور 12 فروری۔پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 9 ،کمنٹری ٹیم میں بڑانام،رمیزراجہ کا بھی فیصلہ ہوگیا سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اسٹار کرکٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ ریٹائرمنٹ…