بدنامی کے بعد پی سی بی کی نئی ویڈیو،عمران خان ہسٹری میں واپس،مضحکہ خیز موقف ساتھ
| | | | | | | |

بدنامی کے بعد پی سی بی کی نئی ویڈیو،عمران خان ہسٹری میں واپس،مضحکہ خیز موقف ساتھ

لاہور،کرک اگین رپورٹ بدنامی کے بعد پی سی بی کی نئی ویڈیو،عمران خان ہسٹری میں واپس،مضحکہ خیز موقف ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کرکٹ فینز کی جانب سے بننے والی درگت اور انٹرنیشنل میڈیا پر ہونے والی جگ ہنسائی کے بعد پیچھے ہٹ گیا۔14 اگست 2023 کی…