راولپنڈی ٹیسٹ یوں محفوظ تھا،400 ملین ڈالرز کی بولی،شان مسعود کی وارننگ،اہم دیگرخبریں
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ یوں محفوظ تھا،400 ملین ڈالرز کی بولی،شان مسعود کی وارننگ،اہم دیگرخبریں

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مزے،دی ہنڈرڈ کی بولی ریکارڈ لگ گئی۔400 ملین ڈالرزکی بولی نے پورے انگلینڈکرکٹ سسٹم کو ہرادیا ہے۔ای سی بی کو نجی ادارے سے اتنی بڑی بولی ملی ہے کہ فرسٹ کلاس کائونٹیز پریشان ہوگئی ہیں کہ ان کی رقم ادھر سے ادھر جارہی ہے۔ پاکستان کے بیٹر شان…

بین سٹوکس کا دورہ پاکستان پر اہم بیان،بہتری کے لئے بیٹھک،نتائج کا انتظار
| | | | | | |

بین سٹوکس کا دورہ پاکستان پر اہم بیان،بہتری کے لئے بیٹھک،نتائج کا انتظار

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image VIA REUTERS انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔ایڈیلیڈ میں ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل کے لئے موجود بین سٹوکس کہتے ہیں کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال پر نظر ہے۔گزشتہ ہفتہ جو کچھ ہوا،ناقابل یقین تھا۔سابق وزیر اعظم عمران خان پر…

حارث رئوف کے لئے بڑا اعزاز،عمران خان نے کس انداز میں تعریف کردی
| | | | | |

حارث رئوف کے لئے بڑا اعزاز،عمران خان نے کس انداز میں تعریف کردی

اڈیالہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کے لئے بڑا اعزاز۔سابق کپتان عمران خان نے تعریف کردی ہے۔ساتھ میں محمد رضوان کا بھی ذکر کیا ہے۔ورلڈکپ چیمپئن کپتان عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ اڈیالہ گائوں میں ہوئی،وہاں کھیلنے والے بچوں کے ساتھ عمراں خان نے کافی وقت گزارا۔…

ٹیلی تھون مہم میں انضمام الحق آگئے،عمران خان نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کھیلنے کا کہدیا
| | | | | |

ٹیلی تھون مہم میں انضمام الحق آگئے،عمران خان نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کھیلنے کا کہدیا

لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق سابق وزیر اعظم،سابق کرکٹ کپتان عمران خان کی سیلاب زدگان  کی مدد کے لئے عمران خان ٹیلی تھون مہم میں شامل ہوگئے۔پیر کی رات مہم نشریات کے دوران انضمام الحق نے کال کی اور کہا ہے کہ عمران خان کےساتھ شروع سے شامل…