پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،آج چوتھے ٹی 20 میچ میں ایک اور ڈیبیو
| | | | |

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،آج چوتھے ٹی 20 میچ میں ایک اور ڈیبیو

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے آج کے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ایک اور کھلاڑی ڈیبیو کرنے جارہا ہے۔انگلینڈ کی ٹور منیجمنٹ ایک ایک کرکے اپنے سارے کھلاڑی کھلارہی ہے۔آج اولی سٹون کو کیپ ملے گی۔28 سال اولی سٹون اب تک 3 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ میچزکھیل چکے ہیں۔پہلی بار ٹی…