پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ذکا اشرف سے ملنے کون آیا
| | | |

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ذکا اشرف سے ملنے کون آیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ذکا اشرف سے ملنے کون آیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر  جین میریٹ او بی ای نے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے ،جہاں انہوں نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے باہمی…