| | | |

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ذکا اشرف سے ملنے کون آیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ذکا اشرف سے ملنے کون آیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر  جین میریٹ او بی ای نے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے ،جہاں انہوں نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور قومی خواتین کرکٹرز سے بھی بات چیت کی۔

پی سی بی کا بڑا اعلان،360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ،کیٹگریز اور تفصیلات جاری

لاہور میں اس دورے کے دوران ذکا اشرف نے ان سے ملاقات کی ہے اور انہیں ملکی خواتین کرکٹ پر بریفنگ دی ہے اور انہیں خوش آمدید کہا ہے۔

ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے بھی خاصی گہما گہمی ہے اورتیاریاں جاری ہیں۔پی سی بی چیئرمین پر لٹکتی برطرفی کی تلوار کے باوجود ذکا اشرف  خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے۔

ایشیا کپ 2023،بھارت سے پاکستان میچ دیکھنے کون آرہا،آئی سی سی حکام بھی مدعو

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *