چیپل ہیڈلی سیریز،پہلا میچ ہی ڈرامائی ،کیگنروز کیویز کو چکما دے گئے
| | |

چیپل ہیڈلی سیریز،پہلا میچ ہی ڈرامائی ،کیگنروز کیویز کو چکما دے گئے

  کیرنز،کرک اگین رپورٹ اسے کہتے ہیں،چیپل ہیڈلی سیریز کا جنوب اور تیزری۔کیرنز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے بڑے ڈرامے۔سنسنی خیز میچ،کئی بار ادھر سے ادھر ہوا۔مزےی کی بات یہ بھی رہی ہے کہ لوسکورنگ ون ڈے شو تھا۔آخر میں تو بڑا ہی ڈرامائی ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے دعوت ملنے…