افغانستان کرکٹ بورڈکے فیصلے میں ڈرامائی تبدیلی،فاروقی،مجیب اور نوین کیلئے گڈ نیوز
| | | | | |

افغانستان کرکٹ بورڈکے فیصلے میں ڈرامائی تبدیلی،فاروقی،مجیب اور نوین کیلئے گڈ نیوز

کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ بورڈکے فیصلے میں ڈرامائی تبدیلی،فاروقی،مجیب اور نوین کیلئے گڈ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے میں ڈرامائی تبدیلی۔2 ہفتہ قبل معطل اور 2 سالہ این اوسی پابندی کی سزا پانے والے صف اول کے 3 کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری۔معطلی ختم۔این اوسی بحال،سنٹرل کنٹریکٹ بھی…