شاہین آفریدی ڈرگئے،اہم کھلاڑی بھی باہر
| | | | | | |

شاہین آفریدی ڈرگئے،اہم کھلاڑی بھی باہر

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی ڈرگئے،پہلے ہی میچ کی شکست سے گھبراتے ہوئے آج دوسرے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کرڈالا۔ عام طور پر ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان…