| | | | | | |

شاہین آفریدی ڈرگئے،اہم کھلاڑی بھی باہر

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی ڈرگئے،پہلے ہی میچ کی شکست سے گھبراتے ہوئے آج دوسرے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کرڈالا۔

عام طور پر ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آج ہدف کے تعاقب کا سامنا ہوگا۔

پی ایس ایل ایڈیشن 9میں
لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا کو آج کے میچ میں آرام دے دیا گیا۔
ڈیوڈ ویسا کو ٹانگ میں ہلکی تکلیف کی وجہ سے احتیاطی طور پر آرام دیا گیا ہے۔
آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *