ایشیا کپ،افغانستان کم عقلی،ہمت ہارنے کے سبب موقع گنواگیا،آئوٹ کے باوجود سپرسکس ٹکٹ ممکن تھا
| | | | | |

ایشیا کپ،افغانستان کم عقلی،ہمت ہارنے کے سبب موقع گنواگیا،آئوٹ کے باوجود سپرسکس ٹکٹ ممکن تھا

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،افغانستان کم عقلی،ہمت ہارنے کے سبب موقع گنواگیا،آئوٹ کے باوجود سپرسکس ٹکٹ ممکن تھا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اپنی حماقت،جہالت،ٹیم میں اینالسٹ کے سونے یا نہ ہونے کے باعث ایشیا کپ 23 کے سپر 4 سے بھی باہر ہوا ہے۔میچ کے خاتمہ کے ساتھ ہی ایلاسٹ اور…