کوئٹہ میں 27 برس آج بڑا کرکٹ شو،بابراعظم اور سرفراز احمد مقابل،نسیم شاہ کا 2 گرفتاریوں کا دعویٰ
| | | |

کوئٹہ میں 27 برس آج بڑا کرکٹ شو،بابراعظم اور سرفراز احمد مقابل،نسیم شاہ کا 2 گرفتاریوں کا دعویٰ

کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ کوئی 27 برس بعد بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئی بڑا میچ ہونے جارہا ہے۔پاکستان سپر لیگ 8 کے آغاز سے قبل پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نمائشی میچ آج 5 فروری کو کھیلا جارہا ہے۔زلمی کے نئے کپتان بابر اعظم کپتانی کریں گے۔دونوں ٹیموں کے نامور کرکٹرز ایکشن میں…