کائونٹی کرکٹ تاریخ میں تمام 9 میچز ڈرا،ایساپہلے کبھی ہوا،جانیئے
| |

کائونٹی کرکٹ تاریخ میں تمام 9 میچز ڈرا،ایساپہلے کبھی ہوا،جانیئے

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ تاریخ میں تمام 9 میچز ڈرا،ایساپہلے کبھی ہوا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کاؤنٹی کرکٹ تاریخ میں صرف تیسری بار تمام نو میچ ڈرا پر ختم ہوئے۔آخری بار ہر میچ ڈرا پر ختم ہوا تھا ستمبر 2019 میں، اور اس سے پہلے ستمبر 1994 میں. بغیر کسی نتیجے…