| |

کائونٹی کرکٹ تاریخ میں تمام 9 میچز ڈرا،ایساپہلے کبھی ہوا،جانیئے

لندن،کرک اگین رپورٹ

کائونٹی کرکٹ تاریخ میں تمام 9 میچز ڈرا،ایساپہلے کبھی ہوا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کاؤنٹی کرکٹ تاریخ میں صرف تیسری بار تمام نو میچ ڈرا پر ختم ہوئے۔آخری بار ہر میچ ڈرا پر ختم ہوا تھا ستمبر 2019 میں، اور اس سے پہلے ستمبر 1994 میں.

بغیر کسی نتیجے کے میچوں کے راؤنڈ کے باوجود اوول میں آخری گھنٹے تک شدید تناؤ کا ماحول تھا۔ آخر کار سمرسیٹ کو آؤٹ کرنے کے بعد، سرے کو 19 اوورز میں 209 رنز کا ہدف ملا۔ جیمی اسمتھ اور ڈین لارنس نے پہلے اوور سے ہی 14 رنز بنائے، اسکے بعد ہمت نہ رہی۔

برسٹل میں شان مسعود کی ٹیم یارک شائر بظاہر جیتا میچ ڈرا کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *