اوول ٹیسٹ،آسٹریلین اننگز زگ زیگ انداز میں تمام،بڑی برتری نہ ملی،سمتھ رن آئوٹ ڈرامہ
| | | | |

اوول ٹیسٹ،آسٹریلین اننگز زگ زیگ انداز میں تمام،بڑی برتری نہ ملی،سمتھ رن آئوٹ ڈرامہ

لندن،کرک اگین رپورٹ اوول ٹیسٹ،آسٹریلین اننگز زگ زیگ انداز میں تمام،بڑی برتری نہ ملی،سمتھ رن آئوٹ ڈرامہ۔ایشز 2023 کے اہم ترین میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو بڑی لیڈ سے روک دیا۔اوول میں جاری ایشز 2023 کے 5 ویں،فیصلہ کن اورآخری ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے ختم ہونے سے تھوڑی دیر قبل مہمان…