آسٹریلیا نے کیویز کیخلاف ٹیسٹ جیت کر بھارت کافائدہ کیسے کردیا
| | | | | |

آسٹریلیا نے کیویز کیخلاف ٹیسٹ جیت کر بھارت کافائدہ کیسے کردیا

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے کیویز کیخلاف ٹیسٹ جیت کر بھارت کافائدہ کیسے کردیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔اس نے نیوزی لینڈ کے خلاف 172 رنزکی بڑی جیت نام کی ہے۔ ولنگٹن میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز 389…