پاکستانی الیکشن،عوام کے ساتھ کرکٹرز بھی پرجوش،پیغامات واضح
| | |

پاکستانی الیکشن،عوام کے ساتھ کرکٹرز بھی پرجوش،پیغامات واضح

کرک اگین رپورٹ پاکستانی الیکشن،عوام کے ساتھ کرکٹرز بھی پرجوش،پیغامات واضح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے جہاں عوام جوش میں ہے،وہان سابق اور موجودہ کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد کو بھی شدت سے انتظار ہے۔پاکستان کے اہم کھلاڑی بابر اعظم بنگلہ دیش سے…