| | |

پاکستانی الیکشن،عوام کے ساتھ کرکٹرز بھی پرجوش،پیغامات واضح

کرک اگین رپورٹ

پاکستانی الیکشن،عوام کے ساتھ کرکٹرز بھی پرجوش،پیغامات واضح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے جہاں عوام جوش میں ہے،وہان سابق اور موجودہ کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد کو بھی شدت سے انتظار ہے۔پاکستان کے اہم کھلاڑی بابر اعظم بنگلہ دیش سے پاکستان آگئے ہیں۔وہ بھی ووٹ کاسٹ کریں گے۔

سابق کپتان سعید انور نےکہا ہےکہ عوام پاکستان سے پیار کرتی ہے اور اس کےلئے گھروں سے نکلے اور کل ووٹ دے۔پاکستان کی جیت ہوگی۔

محمد عامر اور محمدرضوان نے بھی ووٹ ڈالنے کا کہا ہے اور اہمیت بتائی ہے۔متعدد کھلاڑی لیگز کی وجہ سے ملک سے باہرلیکن قوم سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *