نجم سیٹھی کی جگہ نئے چیئرمین کی سمری جاری
| | | |

نجم سیٹھی کی جگہ نئے چیئرمین کی سمری جاری

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے پی سی بی چیئرمین کے لئے ذکا اشرف اور سپریم کورٹ کے وکیل مصطفیٰ رمدے کو تجویز کیا ہے۔سمری جاری ہوگئی ہے۔دونون نام گورننگ بورڈ میں شامل ہونگے اور پھر 10 رکنی بورڈ انتخابات کے ساتھ 3 سال کیلئے پی سی بی…