| | | | | | | |

محسن نقوی کی سرجری ہونی ہے،عمران خان کا رد عمل آگیا

 

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے آل ٹائم گریٹ کپتان عمران خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نہیں بلکہ اس کے چیئرمین محسن نقوی کی سرجری کی ضرورت ہے۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی ناکامی پر محسن نقوی کا یہ اعلان کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سرجری ہوگی،غلظ ہے۔سچ یہ ہے کہ ملک کے اندر بہت سے معاملات میں ناکام رہنے والے محسن نقوی کی سرجری ہوگی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی ناقابل یقین شکست کے فوری بعد محسن نقوی نے ٹیم کی بڑی سرجری کی بات کی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *