حارث رئوف کاکندھے کا سکین ہوگیا،انجری اپ ڈیٹ حوصلہ افزا ہے یا نہیں،جانیئے
| | | | | | | |

حارث رئوف کاکندھے کا سکین ہوگیا،انجری اپ ڈیٹ حوصلہ افزا ہے یا نہیں،جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کاکندھے کا سکین ہوگیا،انجری اپ ڈیٹ حوصلہ افزا ہے یا نہیں،جانیئے۔قذافی اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے کندھے کا سکین کرایا گیا۔وہ 20ویں اوور میں ایک کیچ مکمل کرتے ہوئے اپنے کندھے پر…