ایم ایس دھونی پر ان کے شراکت داروں نے ہتک عزت کا مقدمہ کردیا
| |

ایم ایس دھونی پر ان کے شراکت داروں نے ہتک عزت کا مقدمہ کردیا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایم ایس دھونی پر ان کے شراکت داروں نے ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹ کپتان ایم ایس دھونی کے سابق کاروباری شراکت داروں نے کرکٹر کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ہتک عزت کی  درخواست 18 جنوری کو جسٹس پرتھیبا ایم…